گذشتہ سبق میں ہم نےاسم، اسمِ ضمیر اور اسمِ صفت پڑھا تھا۔ جنکی مدد سے ہم نےفقرے بنانے سیکھے، اور وہی پریکٹس آپ نے بچوں سے کروائی۔ اس سبق میں آٹھ میں سے مزید 2 پارٹس آف سپیچ استعمال کر کے فقرہ بنانا سیکھیں گے۔ یعنی ہمارے ٹوٹل 5 پارٹس آف سپیچ ہو جائیں گے۔
سادہ الفاظ میں یہ جان لیں کہ ہم دنیا میں جتنے بھی کام کرتے ہیں ان کاموں کی بھی کوئی خوبی یا خامی ہوتی ہے۔ جیسے کسی نام کی خوبی ، خامی ہو۔ کچھ کام بہت خاموشی سے ہو جاتے، کچھ کام خود شور مچاتے۔ ان فقرات کو نیچے دیئے گئے طریقے پر کیا جا سکتا ہے۔
I did that job excellently.
میں نے وہ کام شاندار طریقے سے کیا۔
Excellently, I did that job.
انتہائی طریقے سے میں نے وہ کام کیا۔
I excellently did that job.
میں نے شاندار طریقےسے وہ کام کیا۔
یعنی ایڈورب ‘شاندار’ کی کئی جگہیں ہو سکتی ہیں انہیں انگریزی میں پلیسمنٹ بھی کہہ سکتے ہیں۔ آپ شروع میں لگائیں، یا درمیان میں یا پھر آخر میں لیکن اسکا تعلق ایکشن یعنی کام کے ساتھ ہی ہوگا بے شک یہ دونوں کچھ فاصلے پر ہی کیوں نا ہوں۔ اس حوالے سے ایک بات مزید جاننے کی ضرورت ہے کہ ہم اسمِ صفت کو تھوڑی سی تبدیلی کے ایڈورب میں بدل سکتے ہیں۔ نیچے دیئے گئے پٹرن پر خود بھی پریکٹس کریں اور بچے کو بھی کروائیں۔ ایک جوڑا اٹھائیں اور دو فقرے بنائیں
Brave- Bravely, Nice- Nicely, Happy- Happily, Great- Greatly, Quick- Quickly, Amazing- Amazingly, Hard- Hardly, Silent-Silently, Wonderful- Wonderfully, Slow- Slowly, Strong-Strongly
She is a nice girl. (adjective explains the noun ‘girl’)
She talks nicely. (verb explains the action ‘talk’.)
Hard is an adjective while, hardly is an adverb. The adjective ‘hard’ explains
nouns. For example, the chair is hard. But, the adverb ‘hardly’ explains about
the actions. For instance, I hardly sit on this chair. Here, the action ‘sit’ is linked
with ‘hardly’. I would like to share some more examples that are used in daily conversation.
– I hardly meet my friends.
– I could hardly pass that exam.
– I hardly found that key.
– They hardly get a chance to learn English.
– We hardly follow the rules on social media.
– This job is very hard.
– It is hard to meet someone here.
– Finding that key is very hard.
– English is so hard to learn.
– Rules on social media are very hard.