English With Mubeen

Mubeen Shah

Important English Structures

کچھ افراد خاص کر بولنے اور لکھنے کے حوالے سے انگریزی کی پریکٹس کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں سٹرکچرز نہیں مل رہے ہوتے۔ وہ ووکیبلری اکٹھی کرنے کے پیچھے پڑے رہتے ہیں اور کثیر وقت ضائع کر دیتے ہیں کیونکہ جب تک سٹرکچر یا فارمولا پاس نہیں ہوگا تو اس ووکیبلری کو استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ 

پریکٹس کے پہلے راؤنڈ میں سٹرکچر کی بنیادی چیزوں کو سمجھ لیں پھر انہیں سٹرکچرز میں باقی کے تمام سٹرکچرز فِٹ ہونگے۔ پہلے ہفتے سٹرکچر کی پانچ بنیادی قسموں کو سمجھیں۔ ساتھ میں پارٹس آف سپیچ اور ناؤن فریز کو سمجھیں پھر باقی روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والے سٹرکچرز کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ 

Week One

ابتدائی سطح کے طلبا نیچے دیئے گئے پانج سٹرکچرز کو روزانہ کی بنیاد پر ایک کریں۔ جبکہ گرامر سے تھوڑی بہت وابستگی رکھنے والے طلبا اسے دو دن میں مکمل کریں۔ 

Week Three

Week Four

Week Five

ابتدائی سطح کے طلبا نیچے دیئے گئے پانج سٹرکچرز کو روزانہ کی بنیاد پر ایک کریں۔ جبکہ گرامر سے تھوڑی بہت وابستگی رکھنے والے طلبا اسے دو دن میں مکمل کریں۔ 

Week Six

Week Seven

Week Eight