Day 39 Supposed To: Grammar, Meaning, and Usage Explained

Use of Supposed to In daily life, you expect something from someone. And, simply say ‘I expect you to complete this task urgently’. The same sentence is changed into passive as ‘You are expected to complete this task urgently’. Now, put  supposed’ in the above sentence. ‘You are supposed to…

Day 38 Boring vs Bored

ہم روزمرہ زندگی میں اکثر یہ فقرات استعمال کرتے ہیں۔ میں بور ہو رہا ہوں۔ یا مجھے بوریتہو رہی ہے۔ یا یہ کتاب بہت بورنگ ہے۔ یہ دراصل کسی لمحے بیزار ہونے کی کیفیت ہے۔ انگریزی میں کچھ فقرات ہم غلط بول جاتے ہیں۔ یہ دونوں اسمِ صفت ہیں۔ کوئی…

Day 36 How to Write a Story

How to write a story? بچوں کو خود سے کہانی لکھوانا والدین اور پرائمری اساتذہ کیلئے انتہائی مشکل ہوتا ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ میٹرک تک 7-5کہانیاں چلتی ہیں جو بچے نے رٹا لگانی ہوتی ہیں۔ اگر بچے کو خود سے لکھنے پریکٹس کروائی بھی جائے تو امتحان میں…

Day 35 How to Request/Order

آج تیسواں سبق ہے۔ ہم روزمرہ زندگی میں بے شمار طریقے استعمال کرتے ہیں جنکے ذریعے حکم یا درخواست دیجاسکتی ہے۔ ان طریقوں میں سب سے مشترک ‘فعل کی پہلی فارم ‘ استعمال کرنے والا طریقہ ہے اور اس کورس میںہم صرف اسی پر بات کریں گے۔ یعنی میرے لئے…

Day 34 Use of ‘To’

بچے کو گرامر کے تمام اصولسکھانے کی بجائے ان چند اصولوں کو سکھائیں جو بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ پہلےمرحلے میں بچے کو بتائیں کہ کسی ڈائریکشن یا سمت کو ظاہر کرنے کیلئے ہم ‘ٹو ’کا استعمال کرتے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں اسے بتائیں کہ لفظ ‘ٹو ’کے بعد ہمیشہ…

Day 33 Use of Let

اس اصول کو سکھانے سے پہلے بچے کو 7پروناؤنز یعنی ضمائر سکھا دیں۔ تاکہ اسکے لئے فقرہ بنانا آسان ہو۔ ان ضمائر میں سے کچھ کے ساتھ یہ سٹرکچر استعمال ہوگا جبکہ باقیوں کے ساتھ نہیں ہوگا۔ باقی فقرات کی جانب جانے سے پہلے ایک ابہام دور کرنا چاہوں گا۔…

Day 32 Future Perfect Continuous Tense

اس زمانے میں بچوں کو بتائیں کہ مستقبل میں کوئی کام جاری ہو اور اسکے ساتھ کوئی مدت آجائے تو اس طرح فقرہ بنے گا۔ ”میں 2030 سے فلاں کمپنی میں کام کر رہا ہوںگا”۔ اسکی مثالیں نیچے دی گئی ہیں۔     Will have + Been + Present Participle…

Day 31 Past Perfect Continuous Tense

Past Perfect Continuous Tense اس زمانے میں کام ماضی میں جاری ہوتا ہے اور ساتھ مدت آجاتی ہے۔ مثال کے طور پر کوئی شخص 2019 سے لے کر 2022 تک کوئی کام مسلسل کر رہا تھا اور آج 2024 میں اس بات کو بتا رہا ہے۔ “میں تین سالوں سے…