Day 20 Present Simple Tense

اس سبق میں بچے کو صرف دو باتیں بتائیں۔ ایک یہ کہ وہ اپنی روزمرزہ کی روٹین، یا وہ کام جو وہ ہر سال یعنی عید وغیرہ پر کرتا ہے وہ لکھے۔ دوسرا یہ کہ اگر اس سے کوئی ایسا سوال پوچھے جس سے جڑا کام دوہرایا جاتا ہو یعنی…

Day 19 Linking Words

بچے کو ابتدائی مرحلے یا میرے اس کورس میں صرف چار یا پانچ لنکنگ ورڈز کروائیں اور اسے بتائیں کہ دو ناموں یا دو کاموں ، دو فقرات کو جوڑنے کیلئے جو الفاظ استعمال ہوتے انہیں لنکنگ ورڈز کہتے ہیں۔ یعنی جوڑنے والے الفاظ۔ اسے کہیں کہ اپنے دو دوستوں،…

Day 17 Determiners/Articles in English

بچوں کہ اس کورس میں صرف اے۔ اور این۔ پر توجہ دی گئی ہے۔ پہلے مرحلے میںحرو ِفتہجیکودوحصوں میں تقسیم کر دیں۔ یعنی ایک گروپ کے ساتھ اے لگے گا۔ اور دوسرے گروپ کے ساتھ این۔ اسکی ترتیب نیچے دی جا رہی ہے۔ A, An The names with the voices…

Day 16 Verb and Adverb

گذشتہ سبق میں ہم نےاسم، اسم ِضمیر اور اسمِ صفت پڑھا تھا۔ جنکی مدد سے ہم نےفقرے بنانے سیکھے، اور وہ  پریکٹس آپ نے بچوں سے کروائی۔ اس سبق میں آٹھ میں سے مزید 2پارٹس آف سپیچ استعمال کر کے فقرہ بنانا سیکھیں گے۔ یعنی ہمارے ٹوٹل 5پارٹس آف سپیچ…

Day 15 Parts of Speech | Noun, Pronoun, Adjective

Noun, Pronoun and Adjective انگریزی سٹرکچر یا کسی بھی زبان کا سٹرکچر یعنی ڈھانچہ بالکل گھر کی عمارت کی طرح کچھ پارٹس سے مل کر بنتا ہے۔ ہم آج تک بچے کو اسم اور اسمِ ضمیر کی تعریف یاد کرواتے رہے اور رسم پوری کرنے کیلئے صرف دو مثالیں۔ لیکن…

Day 14 Use of Had to

Use of Had to یہ سبق گزشتہ سبق سے ملتا جلتا ہے۔ جو سٹرکچر وہاں استعمال ہوئے اس طرح یہاں استعمال ہونگے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ موجودہ سٹرکچر ماضی میں ہے۔ یعنی اگر آپ ماضی میں کہنا چاہیں کہ مجھے یہ کرنا تھا، یا وہاں جانا تھا، یا اس…

Day 13 Use of Has to / Have to

اس سبق میں بچے کو بتائیں کہ وہ اپنے ارادے یعنی مستقبل کے منصوبوں کے اظہار کیلئےنیچےد ےیگئےسٹرکچرکو استعمال کر سکتا ہے۔ ارادے کا اظہار تو کئی طریقوں سے ہو سکتا ہے لیکن ہم مرحلہ وار چل رہے ہیں۔ مثلا مجھے کل ایک انہتائی اہم کام کرنا ہے۔ میں کل…

Day 12 Use of Could/Might

یہ سٹرکچرز بچے کو ماضی میں کہانی لکھنے میں مدد کریں گے۔ یعنی ماضی میں اگر کوئی قابلیت ظاہر کرنی ہوتو ہم یہ الفاظ استعمال کر سکتے ہیں۔ مثلا “شیر شکار کر سکتا تھا”۔ یا “شیر شکار نا کر سکا”۔ اپنی روزمرہ زندگی میں اگر بہت زیادہ عاجزانہ طریقے سے…

Day 11 How to Write an Essay

ہم آج تک مضمون اور کہانی میں فرق نہیں کر پائے۔ ہم بچے سے ماضی کے کسی واقعے کو سنتے ہیں اور اسے کہانی کا نام دیتے ہیں اور دوسری طرف ایک تفریحی مقام کی سیر کو مضمون میں ڈال دیتے ہیں۔ زیادہ تر تو بچوں کو لکھے لکھائے مضامین…