Use of Would

  1. گھر میں بچوں کو انگریزی پڑھانے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ بہت پڑھے لکھے ہوں یا آپ نے ایم اے انگلش کیا ہو، یا انگریزی گرامر پر آپکی بہت مہارت ہے۔ ابتدائی عمر میں زبان سیکھنے کیلئے بچہ اپنے دماغ کو مختلف طرح سے استعمال کرتا ہے۔ یعنی اگر مادری زبان بھی سیکھ رہا ہو تو وہ اصول و ضوابط نہیں سیکھتا بلکہ صرف زبان کا استعمال سیکھتا ہے۔ تو انگریزی کو بھی اگر ہم اسے مادری زبان سمجھ کر سکھائیں تو وہ سیکھ سکتا ہے اسکا طریقہ کار یہ ہوگا۔ بغیر گرامر کے انگریزی سکھانے کیلئے بچے کو اس اصول کا نام نا بتائیں اور نا ہی اس اصول کی پیچیدہ چیزوں میں لے کر جائیں۔

 

  1. بچے کو صرف یہ بتائیں کہ یہ لفظ مستقبل کی باتیں بتانے کیلئے استعمال ہوتا ہے اور اسکے بعد آپ نے 10کے قریب لگانے ہیں جو آپ کل کریں گے۔ بچہ سوچے گا کہ وہ کل اپنی نانوں گھر جائے گا، فٹ بال کھیلے گا۔ بچے کو ابتدائی مرحلے میں صرف بچے کے بارے میں بات کرنے دیں۔ مثال کے طور پر بچہ یہ فقرے بنائے گا۔

Examples

  1. I would go Nano home. 
  2. میں نانوں گھر جاؤں گا۔
  3. I would play football.
  4.  میں فٹ بال کھیلوں گا۔
  5. I would buy a chocolate.
  6.  میں چاکلیٹ خریدوں گا۔
    I would eat apple.
  7.  میں سیب کھاؤں گا۔
    I would watch cartoons.
  8.  میں کارٹون دیکھوں گا۔
  1. اگر بچے کےپاس وکیبلری ختم ہوگئی ہےتواسےایک فقرےکےساتھ پانچ فقرےبنانےکا کہیں اس سےاسکی پریکٹس اچھی خاصی مضبوط ہوگی۔ مثلا لفظ ‘کھانا’ کے ساتھ وہ پانچ مزید چیزوں کے نام بتائے گا جنہیں وہ اگلے دن کھائے گا۔
  1. I would eat chocolate.
  2. I would eat mango.
  3. I would eat vegetables.
  4. I would eat candies.
  5. I would eat burger.

Practice Through Dialogue

  1. Mother: What would you like to have in breakfast?
  2. Kid: _________________________________.
    Mother: Would you like to have egg in breakfast?
    Kid: _________________________________.
    Mother: What would you like to buy for me?
    Kid: _________________________________.
    Mother: Would you like to go with me?
    Kid: _________________________________.
    Mother: Would you please finish your homework?
    Kid: _________________________________.
    Mother: Would you please be silent?
    Kid: _________________________________.
  3.  
  4. At early stage, do not focus on minor errors such as complicated prepositions. For a kid, ‘I would go school’ is just fine. 

Structure: I would like to + Verb (I)

  1. – I would like to help him.
    میں اسکی مدد کرنا پسند کروں گا۔
    – I would like to invite you.
    میں اسے دعوت دینا پسند کروں گا۔
    – I would like to sit here.
    میں یہاں بیٹھنا پسند کروں گا۔
    – I would like to go with you.
    میں آپکے ساتھ جانا پسند کروں گا۔
    – I would like to spend some time with you.
    میں آپکے ساتھ کچھ وقت گزارنا پسند کروں گا۔
    – I would like to learn about it.
    میں اسکے متعلق مزید جاننا پسند کروں گا۔
    – I would like to listen about her.
    میں اسکے بارے میں سننا پسند کروں گا۔
    – I would like to keep it.
    میں اسے رکھنا پسند کروں گا۔
    – I would like to give it to you.
    میں اسے آپکو دینا پسند کروں گا

4 Feedbacks on “Day 1 Use of Would”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *