بچے could اور might کو متبادل کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ دونوں ماڈل وربز ماضی میں امکان ظاہر کرنے کیلئے عام طور پر استعمال ہوتے ہیں اور کبھی کبھار مستقبل میں بھی استعمال ہو جاتے ہیں۔ بچوں کو اس حوالے سے زیادہ پیچیدہ اصول و ضوابط سکھانے کی ضرورت نہیں۔ بچہ انہیں کسی بھی طرح استعمال کریں یعنی ماضی میں یا مسقتبل میں۔
I could help that boy. میں اس لڑکے کی مدد کر سکتا تھا۔
I could read the book before exams. میں امتحان سے پہلے کتاب پڑھ سکتا تھا۔
I could meet him. میں اس سے مل سکتا تھا۔
I could invite her. میں اسے دعوت دے سکتا تھا۔
I could learn English when I was a school boy. جب میں سکول کا طالب علم تھا تو انگریزی سیکھ سکتا تھا۔
Could you please suggest something to me? کیا آپ مجھے کچھ تجویز کر سکتے؟
Could you please tell me about you? کیا آپ مجھے بتا سکتے؟
Could you please help me? کیا آپ میری مدد کر سکتے؟
Could you please listen to me؟ کیا برائے مہربانی آپ مجھے سن سکتے؟
Could you please check my email sir? جناب کیا آپ میری ای میل چیک کر سکتے؟
بچوں کو “Could” اور “Might” کے درست استعمال کی مشق کروانا، تاکہ وہ جملے میں ان الفاظ کو مؤثر طریقے سے شامل کر سکیں۔
Instructions:یہ سرگرمی بچوں کو “Could” اور “Might” کے عملی استعمال میں مہارت دلانے میں مدد دے گی۔