Lesson 2 Five Types of Structures in English

Five Types of Structures اگر کسی کے پاس لاکھوں الفاظ ہیں ، اچھی ووکیبلری ہے لیکن اس ووکیبلری کو کسی سانچے میں ڈالنا نہیں آتا تو وہ فقرہ نہیں بنا پائے گا۔ ہمارا اردو کا سبجیکٹ ورب اگریمینٹ انگلش سے مختلف ہے۔ انگری میں سب سے پہلے سبجیکٹ آتا ہے…

Lesson 1 Parts of Speech

Parts of Speech یہ وہ پارٹس ہیں جو مل کر انگریزی کی بنیاد رکھتے ہیں۔ یہ کچھ کتابوں میں آٹھ ہیں اور کچھ میں نو۔ ہم جاہن ایسٹ ووڈ کی کتاب کے مطابق انہیں آٹھ کی تعداد میں واضح کریں گے۔  Definitions 1. Nouns: Words that refer to a person,…

Day 39 Supposed To: Grammar, Meaning, and Usage Explained

Use of Supposed to In daily life, you expect something from someone. And, simply say ‘I expect you to complete this task urgently’. The same sentence is changed into passive as ‘You are expected to complete this task urgently’. Now, put  supposed’ in the above sentence. ‘You are supposed to…

Day 38 Boring vs Bored

ہم روزمرہ زندگی میں اکثر یہ فقرات استعمال کرتے ہیں۔ میں بور ہو رہا ہوں۔ یا مجھے بوریتہو رہی ہے۔ یا یہ کتاب بہت بورنگ ہے۔ یہ دراصل کسی لمحے بیزار ہونے کی کیفیت ہے۔ انگریزی میں کچھ فقرات ہم غلط بول جاتے ہیں۔ یہ دونوں اسمِ صفت ہیں۔ کوئی…

Day 36 How to Write a Story

How to write a story? بچوں کو خود سے کہانی لکھوانا والدین اور پرائمری اساتذہ کیلئے انتہائی مشکل ہوتا ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ میٹرک تک 7-5کہانیاں چلتی ہیں جو بچے نے رٹا لگانی ہوتی ہیں۔ اگر بچے کو خود سے لکھنے پریکٹس کروائی بھی جائے تو امتحان میں…

Day 35 How to Request/Order

آج تیسواں سبق ہے۔ ہم روزمرہ زندگی میں بے شمار طریقے استعمال کرتے ہیں جنکے ذریعے حکم یا درخواست دیجاسکتی ہے۔ ان طریقوں میں سب سے مشترک ‘فعل کی پہلی فارم ‘ استعمال کرنے والا طریقہ ہے اور اس کورس میںہم صرف اسی پر بات کریں گے۔ یعنی میرے لئے…

Day 34 Use of ‘To’

بچے کو گرامر کے تمام اصولسکھانے کی بجائے ان چند اصولوں کو سکھائیں جو بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ پہلےمرحلے میں بچے کو بتائیں کہ کسی ڈائریکشن یا سمت کو ظاہر کرنے کیلئے ہم ‘ٹو ’کا استعمال کرتے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں اسے بتائیں کہ لفظ ‘ٹو ’کے بعد ہمیشہ…