Day 30 Present Perfect Continuous Tense

یہ زمانہ پریزینٹ کانٹِنیوئس کی طرح ہی ہے۔ اس میں صرف یہ مدت یا پیریڈ آجاتا ہے۔ مثلا میں 2 گھنٹے سے ہوم ورک کر رہا ہوں۔ یہاں 2 گھنٹے کے شامل ہونے کی وجہ سے فقرے کا انداز بدل جائے گا۔ نیچے فارمولا اور کچھ مثالیں دی گئی ہیں۔…

Day 29 Future Perfect Tense

اس زمانے میں بچوں کو بتائیں کہ وہ فقرات استعمال کریں جن میں وہ یہ گمان کرتے ہیں کہ مستقبل میں کوئی کام مکمل کر چکے ہونگے۔ اس گمان میں یقین بھی پایا جا سکتا ہے اور شک بھی۔ مثلا شاید میں کل اپنا ہوم ورک مکمل کر چکا ہوں۔…

Day 28 Past Perfect Tense

یہ وہ کام ہیں جو ماض میں مکمل ہو چکے تھے لیکن انہیں کسی خاص موقع کی مناسبت سے بتایا جا رہا ہے۔ مثال کے طور پر کپڑے استری کرنے سے پہلے لائٹ چلی گئی تھی۔ ویسے اگر سادہ طریقے سے لائٹ کا بتانا ہو تو اتنا کافی ہوگا ”لائٹ…

Day 27 Present Perfect Tense

اس سبق میں بچوں کو بتائیں کہ اپنے وہ کام جو مکمل کر لئے ہیں انہیں فعل کی تیسری فارم کےساتھ کس طرح بتانا ہے۔ ابتدائی میرحلے میں آپ انہیں اپنے پاس سے کچھ فارمز یاد کروا دیں۔ ان فقرات کو اس طرح استعمال کیا جاتا ہے ”میں نے اپنا…

Day 26 ‘Used’ to in English

Used to / Habit in Past بچوں کو یہ سٹرکچر سمجھانے سے پہلے خود بھی اسکا دوسرے سٹرکچرز سے موازنہ کر کے سمجھنا انتہائی ضروری ہے۔ کوئی کام ایسا ہوتا ہے جو ہم نے ماضی میں کیا اور بات ختم ہوگئی۔ یعنی میں نے 2009میں میٹرک کیا۔ کچھ کاموں میں…

Day 25 Future Continuous Tense

اس زمانے میں بچے کو بتائیں کہ جو کام مستقبل میں جاری ہوں انہیں کیسے بیان کیا جائے گا۔ مثلا سکول جاتے وقت بچہ ارد گرد کونسی چیزیں دیکھ رہاہوگا؟ یا کھانا کھاتے وقت کونسی باتیں سن رہا ہوگا۔ یا سوتے وقت کونسی کہانی سن رہا ہوگا۔ یہ سارے کام…

Day 24 Past Continuous Tense

اس سبق کو حقیقی زندگی میں پریکٹس کروانا انتہائی آسان ہے۔ بچے کو اپنے ساتھ بازار لے جائیں اور اسے کہیں کہ بات نہیں کرنی اس نے، صرف ارد گرد مشاہدہ کرنا ہے کہ کیا ہو رہا۔ اس سے اسکی مشاہدہ کرنے کی صلاحیت بڑھے گی اور ساتھ ہی جب…

Day 23 Present Continuous Tense

بچے کو اس زمانے کا حقیقی استعمال سکھانے کیلئے بازار لے جائیں۔ اور پوچھتے جائیں کہ کون کیا کر رہا ہے یعنی ابھی اسی وقت۔ یا پھر اسے خیالی دنیا میں لے جائیں اور اس سے پوچھیں کہ اپنے اندازے سے بتائے کہ فلاں کزن، آنٹی وغیرہ ابھی کیا کر…

Day 21 Past Simple Tense

بچے کو بتائیں کہ اپنے ماضی کے واقعات بتانے کیلئے وہ ورب کی دوسری فارم کا استعمال کرے گا۔ بچہ ورب کی دوسری فارم سے نا واقف ہوتا ہے۔ اس لئے اسے خود سے 30کے قریب فارمز دے دیں تاکہ وہ میرے اس کورس کا لیکچر نمبر 20آسانی سے کر…