بچے کو ابتدائی مرحلے یا میرے اس کورس میں صرف چار یا پانچ لنکنگ ورڈز کروائیں اور اسے بتائیں کہ دو ناموں یا دو کاموں ، دو فقرات کو جوڑنے کیلئے جو الفاظ استعمال ہوتے انہیں لنکنگ ورڈز کہتے ہیں۔ یعنی جوڑنے والے الفاظ۔ اسے کہیں کہ اپنے دو دوستوں، دو کھلونوں یا دو کھانے والی چیزوں کو جوڑ کر دکھائے۔ مثال کے طور پر
Here’s the properly aligned text for your website, with English on the left and Urdu on the right:
English | اردو |
---|---|
Ahmed and Ali | احمد اور علی |
Remote-car and Helicopter | ریموٹ کار اور ہیلی کاپٹر |
Book and Copy | کتاب اور کاپی |
Pencil and Colors | پنسل اور رنگ |
اب اس سے کہیں کہ اب ان کو الگ کر کے دکھائے۔ الگ کرنے کیلئے نیچے دیا گیا سٹرکچر استعمال کریں۔ یعنی دو میں سے ایک کا انتخاب ہوگا۔
English | اردو |
---|---|
Ahmed or Ali | احمد یا علی |
Remote-car or Helicopter | ریموٹ کار یا ہیلی کاپٹر |
Book or Copy | کتاب یا کاپی |
Pencil or Pen | پنسل یا قلم |
اب بچے کو لیکن کو فلسفہ سمجھائیں کہ جب دو فقرے آپس میں جوڑنے ہوں تو لیکن یا کیونکہ استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ جیسا کہ میں سکول جانا چاہتا ہوں کیونکہ آج میرا پیپر ہے۔ یا پھر میں سکول جانا چاہتا ہوں لیکن میرے پاس سائیکل نہیں ہے۔
English | اردو |
---|---|
Tell me something about him because it’s important. | اس کے بارے میں کچھ بتائیں کیونکہ یہ ضروری ہے۔ |
Ali is a good friend but he uses harsh language. | علی اچھا دوست ہے لیکن وہ سخت زبان استعمال کرتا ہے۔ |
I am good at English but can’t speak well. | میں انگریزی میں اچھا ہوں لیکن بول نہیں سکتا۔ |
I am happy but not very much. | میں خوش ہوں لیکن زیادہ نہیں۔ |
Here are ten sentences with blanks for the “Fill in the Blank” activity: