English Structure [Adjective + to]
اس سٹرکچر کی مدد سے آپ بچوں سے ہزاروں فقرات بنوا سکتے ہیں۔ روز مرہ زندگی میں بہت سے اسمِ صفت استعمال ہوتے ہیں انکے بعد صرف ایک پریپوزیشن کا استعمال کرنا ہے۔ یعنی مجھے سن کر دکھ ہوا۔ مجھے جان کر خوشی ہوئی۔ مجھے دیکھ کر حیرانی ہوئی وغیرہ۔ چند مثالیں نیچے دی جا … Read more