Day 10 Noun Phrase and Prepositional Phrase

اس سبق میں بچے کو ناؤن فریز بنانا سکھائیں۔ لیکن اس سطح پر صرف تین الفاظ کی ناؤن فریز بنائیں۔ مثلا کوئی بھی ایک عام نام لیں اور اسکے ساتھ ایک ڈیٹرمینر اور ایک اڈجیکٹو لگا دیں۔ ان کی فہرست نیچے دی گئی ہے۔ مثلا “گاڑی” ایک نام ہے۔ اسے…

Day 9 Use of Want

اس سبق میں بچے کو بتائیں کہ وہ اپنی چاہت کا اظہار کیسے کرے گا۔ بچوں کی اکثر خواہشات ہوتی ہیں جنکا اظہار وہ اپنی مادری زبان میں کرتے رہتے ہیں۔ نیچے دیا گیا سٹرکچر بھی اسی طرح کے جذبات کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ گذشتہ سبق کی طرح اس سبق…

Day 8 Use of Need

بچے کو بتائیں کہ جب اسے کسی چیز کی ضرورت ہو تو وہ کیسے مانگ سکتا ہے۔ بچے اکثر روز مرہ کی چیزوں کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں تو اس حوالے سے اس سٹرکچر کی بہت اہمیت ہے۔ اس سٹرکچر میں چیزوں کے نام بھی لگائے جا سکتے ہیں اور…

Day 7 Use of Must

Use of Must بچے کو بتائیں کہ جب وہ کسی بات پر زور دینا چاہتا ہے تو ان فقرات کا استعمال کرے گا۔ مثال کے طور پر ”تم یہ کرو” سے ”تم یہ ضرور کرو”۔ یعنی اس قسم کے فقرات میں لفظِ ”ضرور/لازمی” اہمیت کا حامل ہے۔ کچھ لوگ اس…

Day 6 Use of Should

اس سبق میں بچے کو بتائیں کہ وہ اپنی رائے کا اظہار کرنےکیلئےنیچےد ےیگئےسٹرکچرکااستعمال کرسکتاہے۔مثال کے طور پر مجھے دوستوں کا احترام کرنا چاہئے۔ یہ فقرہ میری خواہش بھی ہو سکتی ہے لیکن یہاں رائے کا امکان زیادہ ہے۔ اسی طرح اپنی رائے کے ساتھ کسی کی رائے پوچھنے کیلئے…

Day 5 Use of Had

ابتدائی مرحلے میں بچے کو بتائیں کہ ماضی میں اپنی ملکیت کا ظہار کیسے کرنا ہے۔ یعنی اگر اسکے پاس کوئی چیزیں موجود تھیں گذشتہ وقت میںتو اسے درج ذٰیل سٹرکچر کا استعمال کریں۔ Examples میرے پاس گاڑی تھی۔  I had a car.   I had a pencil box.  میرے…

Day 4 Use of Have

ابتدائی مرحلے میں بچے کو اپنے گردونواح سے مختلف چیزوں کے نام لکھنے دیں۔ اسکے بعد اسے بتائیں کہ جن چیزوں کا وہ مالک ہے وہ مندرجہ ذیل سٹرکچرکا استعمال کر کے بیان کرے۔ اور کوشش کریں کہ اسے گھ  میں سامنے پلنگ وغیرہ پر کھڑا کر دیں۔ تاکہ خود…

Day 3 Use of May

انگریزی میں یہ سٹرکچر کئی جگہ استعمال ہوتا ہے لیکن بچے کو صرف 2سٹرکچر بتانے ہیں۔ ایک یہ کہ مستقبل میں جن باتوں کا اسے یقین نا ہو وہ کیسے بیان کرے گا۔ دوسرا یہ کہ اسے اجازت کیسے لینی۔ اگر کمرہ جماعت میں ہے تو استاد، پرنسپل یا اپنے…

Day 2 Use of Can

Use of Can آج کے سبق میں بچے کو بتائیں کہ اسکے اندر اللہ نے کچھ صلاحیتیں پیدا کی ہیں یعنی وہ دنیا میں بےکار پیدا نہیں ہوا بلکہ بہت سےکام کرسکتاہے۔ اوراسطرح کےفقرےبتانےکیلئےہم نیچےدیئے گئے سٹرکچر کا استعمال کرتےہیں۔ طالب علم کو خود سے 10کے قریب کاموں کی فہرست…

Day 1 Use of Would

Use of Would گھر میں بچوں کو انگریزی پڑھانے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ بہت پڑھے لکھے ہوں یا آپ نے ایم اے انگلش کیا ہو، یا انگریزی گرامر پر آپکی بہت مہارت ہے۔ ابتدائی عمر میں زبان سیکھنے کیلئے بچہ اپنے دماغ کو مختلف طرح سے استعمال کرتا ہے۔…