Passive Future Simple Tense
جوواقعات مستقبل میں وقوع پذیر ہوں۔ یعنی آپ کل عید کی شاپنگ کرنے جائیں گے۔ کوئی شخص آپکو پیغام بھیجے گا۔ وغیرہ۔ جب اس قسم کے فقرات میں سے فاعل یعنی کام کرنے والا نکال دیا جائے تو وہ نیچے دیئے گئے سٹرکچر کے مطابق بنیں گے۔
Obj + Will Be + Verb (3rd form) + [by + Sub optional]
- She will be tolerated. اسے برداشت کیا جائے گا۔
- The meeting will be held. میٹنگ منعقد کی جائے گی۔
- The matter will be resolved. مسئلہ حل کیا جائے گا۔
- The reasons will be discussed. وجوہات زیر بحث لائی جائیں گی۔
- The roads will be decorated. سڑکیں سجائی جائیں گی۔
- The buses will be sold. بسیں بیچی جائیں گی۔
- The letter will be posted. خط پوسٹ کیا جائے گا۔
- Stress will be given. زور دیا جائے گا۔
- Homework will be checked. ہوم ورک چیک کیا جائے گا۔
Welcome
Nice
Good effort of Mr mobeen to teach English with grammar