English With Mubeen

Mubeen Shah

Passive Voice Past Perfect Tense

Passive Voice Past Perfect Tense

ماضی میں کسی کام کا مکمل ہونا اس طرح ظاہر کیا جاتا ہے: احمد وقت سے پہلے ہی پرچہ حل کر چکا تھا۔ یا ماریہ نے مہمانوں کے آنے سے پہلے ہی کھانا پکا لیا تھا۔ ان دونوں فقرات میں کام کرنے والے یعنی فاعل : ماریہ اور احمد کو اگر فقرات سے نکال دیا جائے تو یہ فقرے اس طرح ترتیب دیئے جائیں گے۔ وقت سے پہلے پرچہ حل کر لیا گیا تھا۔ ہمیں یہ بات معلوم نہیں کہ پرچہ کس نے حل کیا تھا؟ یا پھر مہمانوں کے آنے سے پہلے کھانا پکا لیا گیا تھا۔ یہاں بھی علم نہیں کہ کھانا کس نے پکایا تھا! ان فقرات کو نیچے دیئے گئے فارمولے کے تحت کیا جائے گا۔

Object + had been + verb (iii) + [by + Subject-optional]

  1. Some improvements had been suggested to me. 
  2. Mr. Ahmed had been warned. 
  3. The hospital had been sealed. 
  4. The meeting had been rescheduled. 
  5. The internet-software had been installed. 
  6. The match had been postponed. 
  7. Mr. Mukarram had been invited by the relatives. 
  8. The family members had been given permission to attend the ceremony.
  9. The letter had been typed. 
  10. The offer had been rejected. 

2 thoughts on “Passive Voice Past Perfect Tense”

Leave a Comment